Daily Life Quotes - Meher Diary

Latest

Search This Blog

Saturday, August 07, 2021

Daily Life Quotes


 Daily Life Quotes


ہم معافی مانگنے کو برا کیوں سمجھتے ہیں؟
ہمارے اندر اتنا اہنکار کیوں ہے؟ 
رشتے ختم کرنا ہمارے لیے آسان اور سوری کہنا مشکل ہے۔ 

راستے میں کوئی سامنے آ جائے، ٹکر ہو جائے، ہم لڑ سکتے ہیں سوری نہیں کہہ سکتے۔ 
کمزور بندہ گھوری پر گزارا کرتا ہے اور بد تمیز بندہ سامنے سے ہٹ کر گالی کا الاپ کرتا ہے۔ 

معافی تو کیا ہمارے ہاں شکریہ کہنا بھی تقریباً گناہ ہے۔




No comments:

Post a Comment